السلام علیکم!اگر آپ کو یہ فورم پسند ہے یا آپ یہاں کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو ممبر بننے کے لئے یہاں کلک کریں

27 ویں رجب - شب معراج

+ موضوع کا جواب بھیجیں
نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: ہماری دعوت: www.truemanhaj.com

  1. #1

    ہماری دعوت: www.truemanhaj.com

    ہماری دعوت


    1۔ فہم سلف کی بنیادپر کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کی طرف حکمت اور موعظہ حسنہ کے ساتھ دعوت دیتے ہیں۔

    2۔ ہم اپنا یہ اہم ترین دینی فریضہ سمجھتے ہیں کہ درآمد شدہ افکار اور درآئندہ بد عات کا مقابلہ علم نافع اور دعوت الی اللہ کے ساتھ کیا جائے اس کے لئے بیداری پید ا کی جائے۔ عقائد اور مفہومات درست کئے جائیں اور اس پر مسلمانوں کی وحدت مجتمع ہو۔

    3۔ ہم سمجھتے ہیں کہ تختے الٹنا قاتلانہ حملے اور فتنے امت کی ضرورت نہیں، بلکہ امت کی ضرورت یہ ہے کہ اس کوایمانی تربیت دی جائے اور فکر کو صاف ستھرا بنایا جائے، امت کو اپنی شوکت رفتہ اورعظمت کی راہ پر پھر سے گامزن کرنے کےلئے یہی سب سے کامیاب ذریعہ ہے۔
    (فتوی اللالبانی:صفحہ9)
    ابوالعالیہ(رحمۃ اللہ علیہ ) فرماتے ہیں :
    ’’میں تمہارے نبی(ﷺ) کی وفات کے بیس سال بعد تک قرآن حکیم پڑھتا رہا ،(تو میں نے پایا کہ) مجھ پر اللہ تعالیٰ نے دو نعمتیں انعام فرمائیں ہیں، مجھے نہیں معلوم کہ ان میں سے کون سی زیادہ افضل ہے، ایک تو مجھے اسلام کی جانب رہنمائی فرمائی دوسری مجھے حروریوں(خوارج) میں سے نہیں بنایا‘‘۔
    [(شعب الایمان ۲۱۲/۴) (تہذیب الکمال ۲۱۸/۹) (الطبقات الکبری: ۱۱۳/۷)]

  2. مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبداللہ عبدل کا اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے:


+ موضوع کا جواب بھیجیں

موضوع سے متعلق معلومات

اس موضوع کو ملاحظہ کرنے والے اراکین

اس وقت 1 اراکین اس موضوع کو دیکھ رہے ہیں. (0 اراکین اور 1 مہمانان)

     

Bookmarks

Bookmarks

آپ کے اختیارات بسلسلہ ترسیل پیغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں